ابنا: برطانوی نمائندے کے مطابق طالبان کے ساتھ دوسرے ذرائع سے بھی بات چیت ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگومیں مارک سڈویل کاکہناتھاکہ پاک برطانیہ تعلقات مضبوط بنیادوں پرقائم ہیں اوریہ مزیدمضبوط ہورہے ہیں۔ لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ پاکستان کو القاعدہ اور طالبان کے ذریعہ کمزور کرہے ہیں کیونکہ برطانیہ طالبان کو خفیہ طور پر ہتھیار فروخت کررہا ہے جس کی رقم سعودی عرب فراہم کررہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز